چوری ،ڈاکے ، لوٹ مار میں یکتا (زرداری نواز گروپ ) اور انکے ساتھی قلم بیچ صحافی ،ہر روز نت نئی جھوٹی خبریں اڑاتے ہیں . لیکن خبر جھوٹی ثابت ہونے پر نہ شرمندہ ہوتے ہیں اور نہ ہی معذرت کرتے ہیں . اس طرز عمل کو ہم سیاست اور صحافت کا پاگل پن کہہ سکتے ہیں !!!!
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے پہلے کچھ ایسی ہی بے سر و پا خبریں پھیلائی جا رہی ہیں . بعض چابی کے کھلونے فرما رہے ہیں کہ ولی عہد ورزش کرنے کا اپنا سامان بھی ساتھ لا رہے ہیں . ایسا کیوں ہے کیا وہ عیاشی کرنے پاکستان آ رہے ہیں ؟ دنیا نیوز کے ایک دانشور فرماتے ہیں کہ عمران خان نے کہا تھا کہ وہ کبھی کسی کرپٹ سے ہاتھ نہیں ملائیں گے . ایک کرپٹ شہزادہ پاکستان آ رہا ہے . عمران خان ان سے ہاتھ ملائیں گے . تو کیا اب ایک کرپٹ ، دوسرے کرپٹ سے ہاتھ ملاۓ گا ؟
ایک اور خبر پھیلائی گئی کہ سعودی ولی عہد کا دورہ ، پاکستانی قوم کو 20 کروڑ میں پڑے گا . جب سعودی حکومت نے یہ اعلان کیا کہ اس دورے کے تمام اخراجات سعودی حکومت برداشت کرے گی . تو کسی جھوٹے
حرام خور کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ معذرت ہی کر لیتا .
جہاں تک دنیا نیوز کے جعلی دانشور اور تجزیہ کار کا تعلق ہے. ہمارا ان سے سوال ہے کہ جب بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کے قاتل مودی ، نواز شریف کی ذاتی دعوت پر لاہور آۓ تھے . کیا اس وقت بھی آپ نے کوئی اعتراض کیا تھا . مودی کے دورے پر کیا غریب پاکستانی قوم کے روپے خرچ نہیں ہوۓ تھے ؟ جندال کے دورے پر کیا انکے آبا نے اپنی جیب سے پیسے خرچ کیے تھے ؟
یہ آپ اور دنیا نیوز نہیں بول رہا بلکہ وہ حرام کی دولت بول رہی ہے . جو نواز اور شہباز نے آپکے حلق میں اتاری تھی !!!!!