At times of great tribulation and turmoil, the first casualty is always the truth. Why? Because the greatest weapon in the hands of the oppressors and tyrants is their ability to manipulate the facts to suit their agenda. Because without the truth, we cannot see what is right and what is wrong. Without the truth, there is only falsehood… and injustice.
Sunday, 28 June 2015
Saturday, 27 June 2015
سعودی عرب تبدیلیوں کی زد میں ؟
پچھلے مہینے تک سعودی عرب - چین کو خام تیل فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک تھا .لیکن اب یہ صورت حال تبدیل ہو چکی ہے . جون 2015 سے روس، چین کو خام تیل فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے . چین کی روس سے تیل کی درآمد میں مئی 2015, میں %20 اضافہ ہو چکا ہے ،جبکہ اسی دوران چین کی ،سعودی عرب سے خام تیل کی درآمد میں %43 کمی ہوئی ہے .
روس سے خام تیل کی درآمد میں اس اضافے کی بنیادی وجہ ،دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والا وہ اگریمنٹ ہے جس کے تحت چین ،خام تیل کی ادائیگی اپنی کرنسی میں کرے گا .اسی طرح روس بھی چین سے سامان کی درآمد کی ادائیگی روسی کرنسی روبل میں کرے گا . تیل کی بین الاقوامی تجارت امریکی ڈالر میں کی جاتی ہے .
سعودی عرب نے 1973 میں امریکہ سے ایک ایگریمنٹ کیا تھا .جس کے تحت سعودی عرب اپنے تیل کی تجارت صرف امریکی ڈالر میں کرے گا اور اس کے بدلے میں امریکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری اٹھا ۓ گا . آج تک وہ انتظام اسی طرح چل رہا ہے . ساری دنیا میں نہ صرف تیل بلکہ تمام تجارت امریکی ڈالر میں کی جاتی ہے . اس نظام میں سب سے زیادہ فائدہ امریکہ کو ہوتا ہے . امریکی حکومت جتنے مرضی کاغذ کے نوٹ پرنٹ کر لے .اسے افراط زر کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا . بین الاقوامی تجارت پر امریکہ کا مکمل کنٹرول ہے . اس امریکی بالا دستی سے نجات کیلئے روس ،چین اور Bricks تنظیم کے دوسرے اراکین ایک متبادل مالیاتی نظام کے قیام کیلئے کام کر رہے ہیں . روس اور چین کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارت کا اگریمنٹ اس جانب پہلا قدم ہے . روس ،بھارت کے درمیان بھی اسی قسم کا ایک اگریمنٹ ہونے جا رہا ہے .
روس اور چین کے درمیان ہونے والے اس اگریمنٹ نے سعودی عرب کو ایک مشکل صورت حال سے دوچار کر دیا ہے . اگر سعودی عرب چینی مارکیٹ دوبارہ حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے چینی کرنسی قبول کرنی پڑے گی . اہم سوال یہ ہے کہ کیا امریکہ، سعودی عرب کو اسکی اجازت دے گا . کیونکہ اگر سعودی عرب ایسا کرتا ہے تو لا محالہ تیل پیدا کرنے والے دوسرے ممالک کو بھی ایسا کرنا پڑے گا . جو امریکہ کبھی بھی نہیں چا ہے گا .
صدام حسین نے 2000, میں یورو کرنسی میں عراقی تیل بیچنا شروع کیا تھا . صدام حسین کے اس اقدام کے بحد ہی ان کی حکومت کے خاتمے پر امریکہ نے کام شروع کیا تھا . لیبیا کے سابق صدر قدافی بھی امریکی ڈالر کے بجاۓ سونے کے بدلے تیل کی تجارت کے بارے میں سوچ رہے تھے . جس کی وجہ سے انھیں نہ صرف اپنی حکومت بلکہ اپنی جان سے بھی جانا پڑا ؟
سعودی حکمرانوں نے بھی اگر امریکی ڈالر سے جان چھڑانی چاہی تو انھیں صدام حسین اور قذافی کا انجام سامنے رکھنا ہو گا . ورنہ سعودی عرب میں بھی حکومت کی تبدیلی اور جمہوریت کے فروغ کا منصوبہ شروع ہو سکتا ہے .

Friday, 26 June 2015
Ramadan! Beards and Turbans.
1976
SIKHS GET FLOGGED IN YEMEN
While supervising a project on preventive health care in Sana’a, Yemen, I witnessed something that made me weep and laugh at the same time. It was the month of Ramadhan (‘fasting’) and a dozen Sikh laborers were in police custody. Their crime? They were “caught” eating lunch in their truck.
The unmistakably colorful turbans and unshaven beards covered with special finely interwoven nettings could even tell a child that they were not Muslims, but rather Sikhs. Unfortunately, the poor laborers did not speak a word of Arabic while the local ‘Shurtah’ police knew not a word of English.
The poor Sikhs were taken as Muslims, presented to a blind Qadhi (judge), and in the next five minutes, the decree was announced. Each of them was to receive 45 hard lashes.
After the Friday prayers, their hands were tied and shirts removed in the presence of hundreds of spectators for “humiliation that would remain a lesson”. We were on tour in ambulances and could immediately discern the dilemma. The “guilty” were screaming in Punjabi that they were not Muslims, and, of course, they were not.
But the chief of police was foolish and stubborn. He insisted that they were “caught red-handed” eating during the time of fasting and that the twelve had compounded their “crime” by dishonoring Ramadhan in public.
I told him that they were non-Muslims, and therefore, not subject the Yemenite religious law but the chief said, “Why! They have beards and turbans. Why would they dress like Muslims? They have dishonored Ramadhan and the judge has already passed the sentence.” I tried to explain that this was how the Sikhs always dressed.
Dishonoring Ramadhan? The Qur’an nowhere mentions the silly dishonoring. I said, “Why should your fasting and Ramadhan be so fragile? Can you cite any reference that Ramadhan can be dishonored in any way?” The police chief responded that according to Imam Ahmad bin Hanbal (the ancient Wahhabi Guru) the sacred month is certainly dishonored by eating or drinking outdoors.
“What was Hanbal’s authority, and that too unwritten? Does the senseless law apply to non-Muslims?” I asked. He said, “Imam Hanbal himself is an authority, the law certainly applies to non-Muslims, and the Qadhi knows best.” He didn’t say their pet word, “Wallahu A’lam” (and Allah knows best).
I asked the police to hold on until I could have my Palestinian male nurse make a trip to the nearby court and explain the situation to the Qadhi. Fortunately, I was in high ranking uniform and my request was granted. The nurse returned soon with a “very kind” reconsideration of the verdict. The judge had reduced the sentence from 45 strong lashes to five light whips for each of them. How about the humiliation?!
Now watch out for this Ramadhan if you happen to be in some of the Middle Eastern countries whether you are a Muslim or not. Even in “moderate Islamic” countries you will find all restaurants closed or thickly covered with heavy curtains.
Where is the exception for non-Muslims, the traveler, the sick, the elderly and the *pregnant or indisposed women? In some countries, they must carry a certificate from the relevant authorities!
Laugh or weep?
Al-Qur’an 2:184 …. But if any of you is sick or he is on a journey, he may make up the same number of days later. For those who can go through Abstinence only with hardship, there is a way of redemption: the feeding of an indigent. Any additional charity will bring additional reward….
Another foolish atrocity – Pregnancy and fasting: *The Muslim clergy fail to understand that the unborn fetus, would itself be physically fasting and be dangerously subjected to deprivation from food and drink if the mother is fasting. Moreover, can the tiny bit of flesh witness Ramadhan, an absolute precondition to fasting? Because you cannot see the fetus you can’t imagine the suffering. Did Allah use FAMAN SHAHIDA MINKUM ASH-SHAHR (whoever of you witnesses the month) without reason?
2:185 The month of Ramadhan has been chosen for this collective training since this is the month in which the Qur’an was revealed, a guidance for mankind, clearly explaining the ‘why’ of every Rule. And it is the Criterion of right and wrong. Whoever witnesses this month should participate in the program of Abstinence. But if any of you is sick or on a journey, let him practice Abstinence for the same number of days later. God desires for you ease, and He does not desire hardship for you. The postponement is to enable you to complete the period. The objective of this training is to establish the supremacy of God (on earth) for, He has shown you a well-lighted road, and for you to show gratitude.
from Our Beacon Forum
by Dr. Shabbir.
Monday, 8 June 2015
Food for thought!!!!
"It is discouraging to think how many people are shocked by honesty and how few by deceit." - -- Noel Coward - (1899-1973) British playwright
"One who deceives will always find those who allow themselves to be deceived." - -- Niccolo Machiavelli - (1469-1527) Italian Statesman and Political Philosopher
Strive not to be a success, but rather to be of value. –Albert Einstein
|
I attribute my success to this: I never gave or took any excuse. –Florence Nightingale
The mind is everything. What you think you become. –Buddha
An Unexamined life is not worth living. –Socrates
Every child is an artist. The problem is how to remain an artist once he grows up. –Pablo Picasso
The two most important days in your life are the day you are born and the day you find out why. –Mark Twain
اڑنے بھی نہ پاۓ تھے ؟
وزیر اطلاعات جناب پرویز رشید دو سال سے جھوٹ کے دریا بہا رہے تھے .کوئی انھیں روکنے والا نہ تھا . موصوف ایسے معصوم انداز میں مسکرا کر جھوٹ بولتے ہیں کہ دیکھنے اور سننے والا دنگ رہ جاتا ہے . بابا ۓ نفسیات کارل جنگ اگر ہمارے وزیر اطلاعات کا نفسیاتی تجزیہ کر پاتے تو بڑے دلچسپ انکشافات ہوتے !
پرویز رشید صاحب ان کیلئے ایک ٹیسٹ کیس ثابت ہوتے اور انسانی نفسیات کی الجھی گتھیاں سلجھانے میں بابا ۓ نفسیات کو بڑی مدد ملتی ؟
خیر جو کام تحریک انصاف والے پرویز رشید صاحب کے خلاف نہیں کر سکے .وہ مولوی حضرات نے چند دن میں کر دکھایا . اور وہ بھی سچ بولنے پر ؟ اب انھیں اندازہ ہوا ہو گا کہ سچ بولنا اس مملکت خداداد پاکستان میں کتنا مشکل ہے . اور انھیں یہ خبر بھی ہوئی ہو گی کہ سچ کیلئے کوئی بھی کھڑا نہیں ہوتا ،یہانتکہ اپنے ساتھی وزیر اور وزیر اعظم بھی نہیں . کیونکہ اس میں جان جانے کا خطرہ بھی ہوتا ہے ،جیسے سلمان تاثیر صاحب کے ساتھہ ہوا ....
جہالت کی فیکٹریاں ..........ان تین الفاظ پر سر دھننے کو جی کرتا ہے .لیکن اگر سر ہی نہ رہے تو ؟؟؟؟؟؟ وزیر اطلاعات صاحب کیلئے یہی کہا جا سکتا ہے کہ اڑنے بھی نہ پا ۓ تھے کہ شرمسار وہ ہوۓ !!!!!!!!!!!!

Wednesday, 3 June 2015
!! جاگو عوام جاگو
پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور قانون کی نظر میں امیر ،غریب کی برابری کا اندازہ کے -پی -کے میں ,ANP کے سابق وزیر میاں افتخار کی گرفتاری اور اس پر ہونے والی تنقید سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے . سابق صدر زرداری ،وزیر اعظم نواز شریف اور ملک کے تمام بڑے و چھوٹے سیاسی لیڈروں نے اور خود ساختہ دانشوروں نے ان کی گرفتاری پر دل کھول کر شور مچایا . ایسا لگتا تھا جیسے پاکستان میں کوئی انہونی ہو گئی ہے . پولیس کو جرات کیسے ہوئی کے اس نے ایک سیاست دان کو نہ صرف گرفتار کیا بلکہ ہتھکڑی بھی لگائی ؟
پاکستان کے عوام اسی سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ ہمارے لیڈروں کی نظر میں قانون کی کیا وقعت ہے . پولیس کسی غریب کو بے گناہ پکڑ کر لے جاۓ ،اس پر تشدد کرے ،اسے گالیاں دے اسے جان سے بھی مار دے . کسی لیڈر ،کسی دانشور کو کوئی پروہ نہیں . لیکن پولیس کسی سیاستدان کو چاہے وہ قصور وار ہی کیوں نہ ہو اگر پکڑ لے تو یہ ان کو گوارہ نہیں ؟
وزیر اعظم نے فرمایا کہ سیاسی لیڈروں کے خلاف کروائی میں احتیاط سے کام لیا جاۓ . سابق صدر آصف علی زرداری فرماتے ہیں کہ میاں افتخار کے خلاف کروائی ،انتقامی ہے . وزیر داخلہ نے میاں صاحب کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا . سب سے تلخ بیان اسفند یار ولی صاحب کا تھا . آپ فرماتے ہیں کہ میاں افتخار کے خلاف جو کیا گیا . اس کا سود سمیت بدلہ لیں گے . سب کے ردعمل سے ایسا لگتا ہے جیسے
سیاست دان کوئی آسمانی مخلوق ہیں . عام آدمی کے خلاف پولیس ،جرائم پیشہ لوگ جو مرضی کرتے رہیں .سیاست کے خداؤں کو کوئی فرق نہیں پڑتا ؟ سندھ میں عام لوگ بھوک اور پیاس سے مرتے رہیں ،کراچی میں ہر روز 8,10 لوگ ٹارگٹ کیلنگ کا نشانہ بنتے رہیں . زرداری صاحب کو کوئی پرواہ نہیں ؟
پاکستان کے عوام کو جاگنا ہو گا ورنہ اسی طرح ان کی لاشوں پر سیاست ہوتی رہے گی . اسی طرح بیان بازیاں ہوتی رہیں گی لیکن عوام کی حالت نہیں بدلے گی ؟؟؟

Subscribe to:
Posts (Atom)
-
امریکہ کی نظر میں جمہوریت کا مطلب ہے ؟امریکی مفادات کا تحفظ اور امریکی احکامات کی بجا آوری !! تیسری دنیا کا کوئی لیڈر ،اپنے ملک کے عوام...
-
سابق امریکی سیکٹری اف اسٹیٹ ہنری کسنجر نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ ، امریکہ سے دشمنی آپکے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے .جبکہ امریکہ سے دوستی آپکے...
-
"Become who you are." Friedrich Nietzsche. "If everything is under control, you are going too slow." Mario Andre...