Friday, 31 March 2017

Quotes About Talking Too Much.

Read, Enjoy and Share.

“A fool is made more of a fool, when their mouth is more open than their mind.” 
― Anthony Liccione.

“Lovers of words have no place where honest work must be done.” 
― Karen EssexStealing Athena

“Great people talk about ideas, average people talk about themselves, and small people talk about others” 
― John C. Maxwell.

“It sounded to him like the noise of too many mouths that talk and too few minds that think.” 
― Lisa UngerHeartbroken.

“Busy hands achieve more than idle tongues.” 
― Matshona Dhliwayo.

“Most people talk too much, and what they do say is often just noise or irrelevant gibberish designed to keep themselves entertained” 
― Stuart WildeSilent Power.

“JUST SHUT UP talking about what you're going to do and JUST DO IT! Then you can talk.” 
― Sotero M Lopez II

“A loud mind is greater than a loud mouth.” 
― Matshona Dhliwayo

“Unless the Intentions is Noble, Talking about Others Behind their Backs, Good or Bad, Make You Become Useless"
 ― nick catricala.

Thursday, 30 March 2017

!!!! علم ،گریڈ اور امتحانات میں نقل

سندھ میں نویں اور دسویں کے امتحانات میں نقل ایسے کی اور کروائی جا رہی ہے .جیسے یہ طالب علموں کا پیدائشی حق ہو ... اس عمل میں استاد ،طالب علم اور والدین سب برابر کے شریک ہیں ... استادوں کو پیسہ ، طالب علموں کو اگلی کلاس اور والدین کو گریڈ چاہیے ؟؟؟
جہاں تک حکومت سندھ کا تعلق ہے ، وہ اس سارے عمل سے اسی طرح بے خبر ہے .جیسے سندھ کے غریب عوام کی مشکلات سے اسے کوئی لینا دینا نہیں .... ہاں بیانات کی حد تک وہ بڑے فکر مند رہتے ہیں .... جیسے سندھ کے ایک بڑے سیاسی لیڈر نے کل فرمایا .( نام اس لیے نہیں لکھ رہا کہ بیانات سب کے ایک جیسے ہوتے ہیں ) کہ پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آ کر غریبوں کو روزگار دے گی ؟؟؟؟   موصوف شائد یہ بھول گۓ کہ سندھ میں پچھلے 9 سال سے پیپلز پارٹی کی ہی حکومت ہے .  ان 9 سالوں میں سندھ کے غریب عوام کیلئے انھوں نے کیا اقدامات کیے ہیں ؟؟؟  وہ غریب عوام کے اتنے ہمدرد ہیں کہ ان کی فلاح کے لیے اجلاس بھی دبئی میں منعقد کرتے ہیں !!!!! اور انکی غریب پروری کی ایک اور مثال وہ (2100 ) گھر ہیں جو ترک حکومت نے 2013 میں سیلاب زدگان کیلئے بنا کر دئیے تھے .. وہ گھر آج تک غریب عوام کی راہ تک رہے ہیں ... جو حکمران خیرات کا پیسہ بھی غریبوں کو نہیں دے سکتے ان سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے ؟؟؟؟؟؟
 غریبوں کے امیر ہمدردوں کو ایسے ہی لوگ کی ضرورت ہے . جو Cheating کر کے اوپر آئیں ... کیونکہ جو طالب علم Cheating کر کےاعلی گریڈ حاصل کرتے ہیں . وہ ساری زندگی پھر Cheating ہی کرتے ہیں . کیونکہ انھوں نے اس کے علاوہ اور کچھ سیکھا ہی نہیں ہوتا ؟؟؟؟   ایسے ہی لوگوں کی وڈیروں اور جاگیرداروں کو ضرورت ہے . ہمارے ملک کے حالات اس کے گواہ ہیں !!!!!

Monday, 27 March 2017

Salah-ad-din Quotes!!!!


Salah-ad-Din Yusuf ibn Ayyub (c. 1138-1193), popularly known in the West as Saladin, is a rare figure in Middle Eastern history that earned the respect of Christians, Jews, and Muslims alike. He is primarily known for defeating the Crusaders at the Battle of Hattin and recapturing Jerusalem in 1187. Like anybody, he had flaws, but history upholds him as a paragon of chivalry, compassion, and generosity. As the French Historian Rene Grousset said, “[Saladin’s] generosity, his piety, devoid of fanaticism... won him no less popularity in Frankish Syria than in the lands of Islam.” Saladin was a Muslim Sultan, but he is also a universal figure.

1- "Victory is changing the hearts of your opponents by                         gentleness and kindness".
2- "It is not the custom of Kings to kill Kings".
3- "European merchants supply the best weaponry, contributing to        their own defeat".
4- "I warn you against shedding blood, indulging it it and making a       habit of it, for blood never sleeps".

Wednesday, 22 March 2017

جائز و ناجائز؟

یہ ثابت کرنا بہت مشکل ہے کہ جاگیروں اور نجی جائیدادوں کے موجودہ حقوق کس بنیاد پر جائز ہیں . سب سے پہلی دستاویز تو تلوار کی نوک سے تحریر کی گئی .. جسے جرنیلوں اور سپاہیوں نے اپنے ہاتھ سے لکھا . اور قیمت کے عوض، تلوار ،خنجر اور نیزے کی ضربیں لگا کر انسانی خون کی مہریں ثبت کی گئیں .  
وہ حضرات جو یہ فرماتے ہیں کہ وقت ہی نا جائز کو جائز بنا دیتا ہے . از راہ کرم اس سوال کا تسلی بخش جواب دیں کہ کسی گناہ کو نیکی بننے کیلئے کتنا وقت درکارہوتا ہے .. اور کس سالانہ شرح سے ایک غیر قانونی اور ناجائز سودا ، قانونی اور جائز بن جاتا ہے !!!!!    (کارل مارکس )