پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن (پی بی اے ) نے اگزیکٹ جعلی ڈگری سکینڈل میں سپریم کورٹ از خود نوٹس کا خیر مقدم کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اس سکینڈل سے دنیا بھر میں پاکستان اور ملکی اداروں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا .
اگزیکٹ نے جرائم سے کمائی سے بول ، اور پاک ،نیوز چینل شروع کیے . میڈیا کیونکہ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، لہذا جرائم پیشہ افراد کو کالے دھن کی بدولت میڈیا انڈسٹری میں آنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ؟؟؟؟؟
نیو یارک ٹائمز نے مئی 2015، میں اگزیکٹ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی تھی . جس میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ یہ ادارہ دنیا بھر میں جعلی ڈگریوں کا کاروبار کر رہا ہے . اس خبر پر اس وقت کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بڑی پھرتی دکھاتے ہوۓ کاروائی کی .. اگزیکٹ کے دفاتر پر چھاپے مارے گے . بہت سے لوگوں کو گرفتار کیا گیا . اخبارات میں خبریں چھپی ،ٹی -وی پر پروگرام ہوۓ . لیکن نتیجہ کچھ نہ نکلا ....
سیاستدانوں ، میڈیا نے بڑا شور کیا کہ اگزیکٹ کے خلاف سخت کاروائی کی جاۓ . کیونکہ ان کے اس عمل سے ملک کی بدنامی ہوئی !!!!!
ملک میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں ، عوام کی اکثریت کو علاج معالجے کی سہولت میسر نہیں ، نظام تعلیم کی حالت وگرگوں ہے ، تھر میں بچے بھوک اور بیماریوں سے مر رہے ہیں . پورا ملک کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے . کھانے پینے کی کوئی چیز ملاوٹ سے پاک نہیں ، جعلی ادویات کھلے عام بکتی ہیں ، دل کے مریضوں سے لاکھوں روپے لیکر جعلی سٹنٹ ڈالے جاتے ہیں . ہسپتال گردے خریدنے اور بیچنے کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہیں . لوگ غربت کی وجہ سے اپنے معصوم بچے بیچنے پر مجبور ہیں ..
پاکستان سے ہر سال 10، ارب ڈالر لوٹ کر باہر ممالک میں منتقل ہو رہے ہیں .. ملک کا وزیر اعظم دبئی میں منیجر مارکیٹنگ کے طور پر کام کرتا ہے . وزیر خارجہ بھی ایک پرائیویٹ کمپنی کا ملازم ہے . وزیر داخلہ سعودی عرب میں ڈرئیور ہے . وزیر ، مشیر اور سفارتکار دہری شہریت رکھتے ہیں .... لندن میں ایک اولڈ ہوم چلانے والا پاکستان کے ایک اہم ترین بینک کا صدر ہے .... سزا یافتہ سینیٹ آف پاکستان کے رکن بن رہے ہیں .....
ان تمام باتوں سے نہ تو ملک کی نیک نامی پر حرف آتا ہے . نہ دنیا میں پاکستان کی بد نامی ہوتی ہے !!!!!!

No comments:
Post a Comment