پاکستان کے تمام قلم فروش دانشور ، صحافی ، وڈے ابے کے نکے نکے بچے ، خاندان زرداریاں کے ڈاکو ، خاندان شریفان کے لٹیرے ، مولوی فضل ....(عرف زمین گرم )، دو نمبر کام کرنے والے ، قبضہ گروپ ، ملاوٹ کرنے والے ، ٹیکس چور ، منشیات فروش ، سمگلنگ کرنے والے ، سرکاری خزانے کو باپ کا مال سمجھ کر دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے ، اور وہ تمام سردار ، نواب ، جاگیردار ، مذہبی پیر خانوادے ، جو شاہ برطانیہ کی لمبی عمر اور تا حیات اقتدار کی دعائیں کرتے نہ تھکتے تھے .
ان سب کو آج کل یہ فکر کھاۓ جا رہی ہے . کہ دنیا کے چھ ، سات ممالک کو عمران خان کا دوبارہ انتخاب جیت کر آنا اور وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونا ، قابل قبول نہیں ہو گا . ان سب کے ساتھ ساتھ ، نوکر شاہی اور افسر شاہی (خاکی ) کو بھی ، عمران خان قبول نہیں .
لہذا بہتر یہی ہے کہ انتخابات نہ کراۓ جائیں . کیونکہ اس سے پاکستان کی سلامتی کو خطرات لاحق ہو جائیں گے . اس لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر انتخابات ملتوی کر دئیے جائیں .
ان سب کو اپنی اپنی فکر ہے .لیکن کسی کو پاکستان کے عوام کی کوئی فکر نہیں اور نہ پروہ ہے .پاکستان کے عوام جو اس ملک کے سب سے بڑے(اسٹیک ہولڈر ) ہیں . انھیں کوئی پوچھ ہی نہیں رہا . کہ وہ کیا چاہتے ہیں .جنکے خون، پسینے کی کمائی پر یہ تمام جونکیں پل رہی ہیں . انکا کہیں ذکر ہی نہیں ہو رہا ؟؟؟؟
انکی رعونت ، تکبر ، غرور اور پاکستان کے عوام سے نفرت کی کوئی انتہا نہیں . ان سب کا خیال ہے کہ وہ سب ملکر پاکستان کے عوام کو جس سمت چاہیں گے ، ہانک کر لے جائیں گے . ان کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ پاکستان کے عوام کی ایک انگڑائی ان سب کے اقتدار اور محلوں کو ....خس و خاشاک کی طرح بہا کر لے جاۓ گی . انکو رضا شاہ پہلوی کی طرح پوری دنیا میں سر چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی ....
اگر خود ساختہ (اشرافیہ ) جو کہ حقیقت میں (دلالیہ )ہے . کو چھ ..سات ممالک کی ناراضگی کی اتنی فکر ہے اور انکو راضی اور خوش رکھنا ہی انکا مقصد حیات ہے .تو ہمارا مشورہ ہے کہ وزیر اعظم جناب شہباز شریف کی زیر نگرانی ایک (نیشنل ایسکورٹ کمیٹی )بنا دیں . جس میں ٹاپ کی بارہ -پندرہ ماڈل شامل ہوں .جب بھی حکومت (اشرافیہ -کنجیریہ )کو یہ لگے کہ کسی بڑے ملک کا ....صدر ، وزیر اعظم ، امیر ، بادشاہ یا کوئی ڈکٹیٹر ان سے ناراض ہے . تو اسے راضی کرنے کیلئے. اس ( ایسکورٹ کمیٹی )میں سے چند منظور نظر کو اسکے پاس روانہ کر دیں .تاکہ وہ ان کا دل خوش کر کے مطلوبہ نتائج حاصل کر سکیں . کیونکہ (کنجر ) گاہک کو خوش کر کے ہی اپنا مقصد حاصل کرتے ہیں .
(Prime Minister's Escort Service)
No comments:
Post a Comment