چند دن سے تحریک انصاف اور متحدہ کے درمیان الفاظ کی جنگ جاری ہے .قائد تحریک جناب الطاف بھائی کے خطاب کے بحد کافی گرمی پیدا ہو چکی تھی .گو آج الطاف بھائی نے ہوش میں آنے کے بحد دھرنے میں شریک ہونے والی خواتین اور محترمہ شیریں مزاری سے معزرت کر لی ہے .
متحدہ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے بھی اپنے لیڈر کی پیروی کرتے ہوۓ عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف دل کھول کر زبان درازی کی . خالد مقبول صدیقی صاحب نے فرمایا کہ قائد نے ہمیں وہ زبان نہیں سکھائی .ورنہ جواب دیتے ؟ انھوں نے وضاحت نہیں کی کے انکے قائد نے کونسی زبان انھیں نہیں سکھائی .حالانکہ ان کے محبوب قائد جو زبان استعمال کرتے ہیں وہ انھی کو زیب دیتی ہے . نشے کی حالت میں جوبیان ان کے قائد دیتے ہیں . اس کے بحد کسی اور کیلئے کوئی گنجائش نہیں رہتی . اس لیے متحدہ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ہماری گزارش ہے کہ وہ اپنے قائد کے بیانات کی کوئی وضاحت نہ کیا کریں تو زیادہ بہتر ہو گا .ان کے قائد بھی انسان ہیں اور غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں .

Doug Thorburn, author of Alcoholism Myths and Realities, says
The brain's neocortex is supposed to reign in the instincts and compulsions of the lower brain, but in alcoholics it is not working properly, "Due to a buildup of poison and resulting damage to the neocortex, alcoholism causes deep behavioral changes."
قائد تحریک کی حالت بھی شائد اسی طرح کی ہو رہی ہے .
No comments:
Post a Comment