تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی پر ایم -کیو -ایم کے اراکین اسمبلی نے زبردست تنقید کی تھی .ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے مستعفی ہو چکے ہیں .ان کے لیے اب واپسی کے دروازے بند ہو چکے ہیں .ان کی پارلیمنٹ میں واپسی آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے .انھیں طلاق ہو چکی ہے .اب وہ پارلیمنٹ میں اجنبی ہیں .
آج متحدہ کے قائد جناب الطاف حسین نے پھر اپنی جماعت سے استفیٰ دیا اور پھر اپنے چاہنے والوں کے اسرار پر اپنا استفیٰ واپس لے لیا . جناب الطاف حسین اس سے پہلے 69 مرتبہ استفیٰ دے چکے ہیں . اور 69 مرتبہ ہی واپس بھی لے چکے ہیں .آج 70 ویں مرتبہ جناب نے استفیٰ دیا اور واپس لیا ہے . ہمارا متحدہ کے لیڈروں سے سوال ہے کہ اگر تحریک انصاف کے اراکین ایک بار استفیٰ دے کر طلاق یافتہ ہو چکے ہیں تو ان کا اپنے قائد کے بارے میں کیا خیال ہے . کیا متحدہ کے قائد پر کوئی اصول ،کوئی قاعدہ لاگو نہیں ہوتا ؟ یا انھیں 70 مرتبہ طلاق دینے اور 70 مرتبہ رجوع کرنے اجازت ہے ؟؟؟؟

No comments:
Post a Comment