عوامی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے پارٹی اجلاس دبئی میں منعقد کیا . سندھ کے وزیر اعلی اور کابینہ کے ارکان اس اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی تشریف لے گۓ . تمام قیادت کے سفری اخراجات اور رہائش کا خرچ عوام کی کمائی سے ادا کیا جائے گا . عوام کے مسائل حل کرنے کا اس سے بہتر اور کیا طریقہ ہو سکتا ہے کہ عوام کے خون پسینے کی کمائی کو بیدردی سے لٹایا جاۓ .
عوامی پارٹی بھی وھی ہو سکتی ہے جو عوام کی کمائی پر عیا شی کرے ؟ اگر اپنے پلے سے ہی خرچ کرنا ہے تو سیاست میں آنے کا کیا فائدہ ؟
عوامی پارٹی بھی وھی ہو سکتی ہے جو عوام کی کمائی پر عیا شی کرے ؟ اگر اپنے پلے سے ہی خرچ کرنا ہے تو سیاست میں آنے کا کیا فائدہ ؟
No comments:
Post a Comment