محمّد رسول الله کی ذات مبارک کے بارے میں اور آپ نے جو انقلاب برپا کیا ،اس کے بارے میں بیشمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور آنے والے وقتوں میں بھی لکھی جاہیں گی .مسلمانوں کے علاوہ عیسا ئیوں، یہودیوں، اشتراکیوں ،ہندووں ،سکھوں اور بدھ مت کے ما ننے والوں نے بھی آپ کی ذات مبارک کے بارے میں اپنے اپنے مذاہب اور تعصبات سے بالا تر ہو کر تحسین و آفرین کے پھول برسا ۓ ہیں . ان شخصیات میں سیاستدان ،مذہبی رہنما ،دانشور ،سائنسدان اور تاریخ دان شامل ہیں. ہم اس مضمون میں ان شخصیات کی تحریروں سے اقتباس پیش کرتے ہیں .جنھوں نے حقیقت میں ہر قسم کے تعصبات سے بالا تر ہو کر اپنے دل کی آواز پر لبیک کہا !!!
محمّد انسانیت سے محبت کرنیوالے رہنما تھے . انکی شخصیت متاثر کن تھی جو بھی آپ سے ملا کبھی بھلا نہیں سکا ...... (دیوان چند شرما)
پوری انسانی تاریخ میں محمّد ہی وہ واحد شخصیت ہیں . جو دینی اور دنیاوی ہر لحاظ سے کامیاب ترین تھے ...... (مائیکل ایچ ہارٹ)
وہ ایک سچے خدا کا پیغمبر تھا .اور اس بات کو ساری زندگی نہیں بھولا . وہ ان خوش نصیب لوگوں میں سے تھا .جنھوں نے سچائی کو اپنی زندگی کا محور بنایا اور کامیابی حاصل کی ...... (سٹنلے لین پول)
محمّد کے اقوال ،عقل اور دانائی کا خزانہ ہیں . نہ صرف مسلمانوں کیلئے بلکہ تمام انسانیت کیلئے ......(موہن داس گا ندھی )
محمّد نے انسانی تہذیب کو متروک ہونے سے بچایا ......(جے ایچ ڈینی سن )
وہ اپنی شخصیت میں پوپ بھی تھے اور سیزر بھی ..لیکن ان دونوں کی آلائشوں سے پاک تھے .بغیر کسی محافظ اور بغیر کسی محل کے ...اگر کسی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کہے کہ اس نے خدا کے حکم سے حکومت کی تو وہ صرف محمّد تھے .
محمّد نے کبھی اپنے آپ کو ایک عام انسان سے زیادہ مرتبہ نہیں دیا . صرف خدا کا ایک پیغمبر-- لوگوں کو اس پر اعتماد تھا .جب وہ غریب اور تنگدست تھے اور اس وقت بھی جب وہ ایک بڑی سلطنت کے حکمران تھے . ایک بے داغ شخصیت کے مالک .جنکو الله کی مدد پر ہمیشہ یقین تھا . نہ ہی انکی زندگی میں کوئی خفیہ گوشہ تھا اور نہ ہی انکی موت کوئی معمہ تھی ......(ایم -ایچ -ہا ینڈ مین )
اے زمین کے باسیوں اس آئیڈیل پیغمبرکو تلاش کرو . جس نے ساتویں صدی میں تمہیں مکمل کامیابی کی راہ دکھائی ......(لوئیس ممفرڈ )
تنقید کرنے والے اندھے ہیں .وہ یہ نہیں دیکھہ سکتے کہ محمّد کے پاس صرف رحم ، معافی ،محبت و اخوت کی تلوار تھی ......(پنڈت جے آنند )
تمام مذاہب سوائے محمّد کے پیغام کے ، ٹوٹی ہوئی کشتیاں ہیں. وہ انسانیت کو منزل پر نہیں پہنچا سکتے ......(ڈاکٹر ای -بی -ہاکنگ )
اعلی مقاصد ،کم مائیگی اور حیرت انگیز نتائج ،محمّد نے ایک ایسا طریقہ جاری کیا . جو سچائی اور حقیقت پر مبنی ہے ......(الفانسو لیمارٹین )
محمّد نے ایک ایسا شاندار اور وحدانیت سے پر نظریہ پیش کیا .جسکے مقابلے میں تمام دنیاوی نظام ہیچ ہیں . اسلام کی انسانی برابری کوئی مفروضہ نہیں ہے . محمّد نے انسانیت کو جو آزادی بخشی اسکا کبھی کسی نے سوچا بھی نہیں تھا ......(ڈاکٹر ماڈی رایڈن )
ہم (عیسا ئیوں) نے گندگی اور جھوٹ کے جو انبار اس شخصیت کے گرد لگائے ہیں .وہ ہمارے اپنے لیے ہی باعث ننگ ہیں ......(ٹامس کارلائل)
تاریخ انسانی میں ایسا کوئی اور نظر نہیں آتا ،جو اتنی بڑی تبدیلیاں لایا ہو ،اور خود تبدیل نہ ہوا ہو ......(آرڈی -سی بوڈے )
محمّد ایک ایسی شخصیت-جس نے نسل انسانی کو سب سے زیادہ متاثر کیا ......(جے -ڈبلیو ڈریپر)
ایک باوقار قوم کی بنیاد رکھنے والا ،ایک عظیم الشان سلطنت ،ایک مذہب بے مثل -جس نے دنیا کو ایک ایسی کتاب پیش کی -جو ایک حقیقی اور سچا معجزہ ہے ......(بوس ورتھہ سمتھہ)
الله کے احکامات کی بجا آوری کیلئے محمّد سب سے بڑا رہنما تھا . اور نبیوں کی طرح انھیں بھی یقین تھا کہ ایک دن آئے گا .جب تمام انسانیت ایک کنبے کی شکل اختیار کریگی ......(ایچ -این سپالڈنگ )
محمّد نے ایک عالمی حکومت کی بنیاد رکھی -اس کا قانون سب کیلئے یکساں -انصاف اور محبت سب کیلئے تھی ......(جارج ایوری )
محمّد عربی اس معاشرتی اور بین الاقوامی انقلاب کے بانی ہیں .جس کا سراغ اس سے قبل تاریخ میں نہیں ملتا .انہوں نے ایک ایسی حکومت کی بنیاد رکھی .جسے تمام کرہ ارض پر پھیلنا تھا .اور جس میں سواۓ عدل اور احسان کے کسی اور قانون کو رائج نہیں ہونا تھا . ان کی تعلیم ،،تمام انسانوں کے درمیان مساوات ،با ہمی تعاون اور عالمگیر اخوت تھی ......(ریمنڈ - لی روگ )
ہمارے بزرگوں نے جو لکھا ہے وہ آپ روایات کی کتابوں میں پڑھ سکتے ہیں. وہ آپ ضرور پڑھیں اور پھر موازنہ کریں کہ حقیقت تک رسائی کن لوگوں نے حاصل کی ؟

No comments:
Post a Comment