میں نے اس چمکتے سورج کے نیچے نا قابل فہم واقعات دیکھے ہیں
کہ برق رفتار ہمیشہ دوڑ میں اول نہیں آتے .
اور نہ طاقتور ہمشیہ لڑائی میں فتح یاب ہوتے ہیں .
نہ عقل مند ہمیشہ آسودہ ہوتے ہیں .
نہ ذہین ہمیشہ دولت مند ہوتے ہیں .
نہ علم والے ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں .
کیونکہ وقت اور حالات ہمیشہ انسان پر سبقت لے جاتے ہیں .
ٹھنڈے دل سے غور و فکر کیجیے
No comments:
Post a Comment