شائد آپ لوگوں کو یاد ہو ، ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام پر چیئرمین سینٹ جناب رضا ربانی نے کافی آنسو بہاۓ تھے .. لوٹ مار مارکہ جمہوریت کی بقا کیلئے اکثر ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے رہتے ہیں .. حرام ہے کہ کبھی پاکستان کے یا سندھ کے غریب عوام کیلئے انھوں نے درد محسوس کیا ہو ... تھر میں سالوں سے غریبوں کے بچے بھوک اور بیماریوں سے ہلاک ہو رہے ہیں .... پورے صوبہ سندھ میں عوام کی اکثریت کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ... صحت کی سہولتوں کا بھی برا حال ہے .
کراچی کا حال سب نے حالیہ بارشوں میں دیکھ لیا ... شہر ہے کہ ابلتا ہوا گٹر !!!!!
کرپشن ، لوٹ مار ، اقربا پروری صوبہ سندھ کا ٹریڈ مارک بن چکا ہے ... لیکن آپ نے جناب رضا ربانی کی زبان سے اسکے بارے میں ایک لفظ بھی نہ سنا ہو گا ... جمہوریت کی بقا کیلئے تو موصوف اکثر ٹسوے بہاتے نظر آتے ہیں ... لیکن بھوک سے بلکتے اور قابل علاج بیماریوں سے مرتے بچے شائد ان کا مسلہ نہیں .... یا شائد پاکستانی جمہوریت کی بقا اسی میں ہے کہ غریب ایڑیاں رگڑ رگڑ مرتا رہے اور انکے خون پسینے کی کمائی پر عیاشی کرنے والے جمہوریت کیلئے آنسو بہاتے رہیں ؟؟؟؟؟؟؟

No comments:
Post a Comment