آج کے روزنامہ دنیا کے صفہ اول کی خبر ہے کہ الزامات ثابت ہونے پر نواز شریف ، اہل خانہ اوراسحاق ڈار کو 14، سال قید اورتا حیات نا اہلی کی سزا ہو سکتی ہے ....اس خبر میں سارا زور (الزامات ثابت ہونے پر ہے )...
پاکستان کے عوام گواہ ہیں کہ آج تک اس ملک میں کسی طاقت وار کے خلاف کبھی بھی الزامات ثابت نہیں ہوۓ . سابق صدر آصف علی زرداری حال ہی میں ثبوت نہ ہونے پر عدالت سے بری ہوۓ ہیں .... حالانکہ نواز شریف ، شہباز شریف یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ وہ پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائیں گے .... جبکہ شہباز شریف یہ دعویٰ کرتے تھے کہ زرداری کو سڑکوں پر گسیٹیں گے اور اسکا پیٹ پھا ڑ کر عوام کی لوٹی ہوئی دولت باہر نکالیں گے .... لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جاۓ .... اور عوام سے کیے ہوۓ وعدے کون یاد رکھتا ہے .. ویسے بھی اقتدار میں آنے کے بعد سیاستدانوں کی ترجیحات تبدیل ہو جاتی ہیں ....
ہم عوام کو خاطر جمع رکھنی چاہیے . " نہ نو من تیل ہو گا ، نہ رادھا ناچے گی."
ثبوت کون لاۓ گا اور ثابت کون کرے گا ؟؟؟؟؟
نہ کچھ ثابت ہو گا نہ کوئی سزا ہو گی ؟؟؟؟

No comments:
Post a Comment