آخر کار سابق صدر جناب آصف علی زرداری معصوم زمانہ قراردے دئیے گۓ ... اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے آج 16، سال بعد انھیں با عزت بری کر دیا ... وہی ہوا جو ہمیشہ ایسے کیسوں میں ہوتا ہے .... نا کافی ثبوت !!!!!!
پاکستان میں رائج نظام بنایا ہی اشرافیہ نے ہے اور یہ نظام اس غلیظ اشرافیہ کو ہی تحفظ دیتا ہے .. ہم عوام کو اب یہ سمجھ آ جانی چاہیے کہ سواۓ ایک عمران خان کے باقی سب کیوں اس نظام کو برقرار رکھنے کی تگ و دو میں مصروف ہیں . انہیں یہ نظام اس لیے عزیز ہے کیونکہ یہ غریب کےلیے لوہے کی مضبوط زنجیر اور صاحب اقتدار کیلئے وہ معمولی سا داگہ ہے جسے یہ ایک جھٹکے میں توڑ کر نکل جاتے ہیں . اور پھر معصومیت کا دعوا بھی کرتے ہیں ....
نواز شریف جس 6 کروڑ ڈالر کو پاکستان واپس لانے کا دعوا کرتے تھے اور انکے بھائی وزیر آعلی پنجاب جس آصف علی زرداری کو سڑکوں پر گسیٹنے کا اعلان کرتے تھے ... آج انکی طرف سے ایک لفظ بھی سننے میں نہیں آیا ؟ شائد ایک بار پھر میثاق جمہوریت ان کے آڑے آ رہا ہے ؟؟؟؟؟
کیا اب بھی پاکستان کے عوام کو شک ہے کہ مک مکا نہیں ہو رہا ؟؟؟

No comments:
Post a Comment