جوں جوں پانامہ کیس فیصلے میں تاخیر ہو رہی ہے .... تنخواہ داردانشوروں اور صحافیوں کی زبان پر خدانخوستہ ، خدانخوستہ کا ورد جاری ہے . جب بھی کسی ٹی -وی پروگرام میں پانامہ کیس کے متوقع فیصلے کے بارے میں بات ہوتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وزیر اعظم صاحب کو نا اہل قرار دے دیا جاۓ .... تو ایسے وظیفہ خور جو وزیر آعلی پنجاب کے ساتھ BMW، کی سیر کرتے ہیں یا جو وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ سرکاری جہاز کی سواری کا لطف اٹھاتے ہیں . اور قوم کے خرچے پر حج و عمرے کرتے ہیں ... ان کے چہرے خوف سے سفید ہو جاتے ہیں اور منہ سے خدانخوستہ ، خدانخوستہ نکلنا شروع ہو جاتا ہے .... ان ممتازافراد میں ایک جناب عارف نظامی صاحب ہیں .. آپ جب بھی پانامہ کیس کا ذکر کرتے ہیں . خدانخوستہ کہنا نہیں بھولتے . بلکہ اگر کوئی دوسرا بھی پانامہ کے حوالے سے بات کرے تو بھی خدانخوستہ کا لقمہ ضرور دیتے ہیں .. ایسے لوگوں کی گفتگو سے یہ تاثر ملتا ہے کہ جیسے انھیں ملک کے لٹنے اور قوم کی بربادی کی کوئی فکر نہیں .. اگر غم ہے تو نواز شریف اینڈ کمپنی کا !!!!! خدانخوستہ کہیں وہ قانون کے شکنجے میں نہ آ جائیں ؟؟؟؟؟
Thursday, 6 April 2017
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
امریکہ کی نظر میں جمہوریت کا مطلب ہے ؟امریکی مفادات کا تحفظ اور امریکی احکامات کی بجا آوری !! تیسری دنیا کا کوئی لیڈر ،اپنے ملک کے عوام...
-
Sheikh Sultan M. As-Salameh, Al-Azhar, Cairo [This essay from the Sheikh is acknowledged with thanks. His use of the “Tolerance in Islam”...
-
آکسفورڈ کی نو سو سالہ تاریخ کے سو قابل اور ممتاز ترین سابق طلبہ کی فہرست جاری . اس فہرست کے مطابق عمران خان چوتھے نمبر پر ہیں . آکسفورڈ یو...
No comments:
Post a Comment