عید ہمیشہ مبارک ہوتی ہے . اصل بات یہ ہے کہ کیا ہم بھی عید کے لیے اور ایک دوسرے کے لیے مبارک ثابت ہوتے ہیں یا نہیں.سا ری اسلامی دنیا میں جس قسم کے حالات ہیں وہ کوئی مثبت تصویر پیش نہیں کر رہے . جس طرح ہم ایک دوسرے کے گلے کاٹ رہے ہیں. ایک الله ،ایک رسول اور ایک کتاب کے ماننے والے جس بیدردی سے ایک دوسرے کا خون بہا رہے ہیں .ایسا تو درندے بھی نہیں کرتے .تکلیف دہ بات یہ ہے کہ ہم سب یہ کام اسلام کے نام پر کر رہے ہیں .
ایک طرف قتل و غا رت گری اور دوسری طرف اسلام کے امن کا مذہب ہونے کا راگ ! اس میں کوئی شک نہیں کہ الله کا دین اسلام، امن ، رواداری ، عدل و انصاف کا پیغام ہے ساری انسانیت کے لیے . لیکن ہم مسلمانوں کا عمل مکمل طور پر اس کے خلاف ہے .ہماری اپس کی لڑائی کی وجہ سے اسلام ساری دنیا میں بدنام ہو رہا ہے .
جبکہ قرآن کریم میں الله کا فرمان ہے .
اور تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جو فرقوں میں بٹ گیے . اور باہم اختلافات میں پڑ گیے .بعد اس کے کہ ان کے پاس کھلے احکامات آ چکے تھے . یہی وہ لوگ ہیں . جن کے لیے بہت ہی بڑا عذاب ہے .3/105
اور تم مشرکین میں سے نہ ہو جانا . ان لوگوں میں سے جنھوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا . اور گروہوں میں بٹ گیے اور ہر گروہ اسی پر خوش ہو گیا . جو اس کے پاس ہے .32-30/31
اس ما یوس کن صورت حال اور عذاب سے چھٹکارہ ممکن ہے . اگر ہم الله کریم کے احکامات پر دل و جان سے عمل پیرا ہو جائیں .
اسکے لیے اکسیر یہ ہے .
اور تم سب مل کر الله کی رسی (یعنی قرآن مجید ) کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو .3/103
اور جو مصیبت تم پر آے اس پر صبر سے کام لیا کرو .بیشک یہ بڑی ہمت ،عزم اور حوصلہ کے کاموں میں سے ہے .31/17

No comments:
Post a Comment