برطانیہ میں پولیس نے ایک شخص کو کتے کے ساتھ بد فعلی کے الزام میں گرفتار کیا .جب اسے عدالت میں پیش کیا گیا .تو جج صاحب نے رپورٹ پڑھنے کے بعد ، اپنا سر دونوں ہاتھوں سے تھام لیا .جج صاحب نے حیرت ،شرم اور غصےسے خود کلامی کرتے ہوۓ کہا ....او خدایا کیا کوئی اتنا نیچے بھی گر سکتا ہے. تو ملزم نے سر جھکاۓ ہوۓ جواب دیا . مائی لارڈ -میں پوڈل تک....... .(پوڈل ایک بہت چھوٹا کتا ہوتا ہے ).
یعنی میں پوڈل کے ساتھ بھی .........
پاکستان کی حکمران اشرافیہ ،دانشور ،صحافی اور ،مولوی اتنا گر سکتے ہیں .یہ ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا .ہم تو سنتے آۓ ہیں کہ ....مائیں -بہنیں -بیٹیاں سب کی سانجی ہوتی ہیں .سب خواتین قابل عزت و احترام ہوتی ہیں . لیکن یہاں تو لگتا ہے کہ تمام اخلاقیات -پاتال کی گہرائیوں میں دفن ہو چکی ہیں .اقتدار کی ہوس نے سوچنے ،سمجھنے کی تمام صلاحیتیں سلب کر لی ہیں .
جو کچھ یہ قابض ٹولہ پچھلے تین سال سے کر رہا تھا .اور جو کچھ انھوں نے اب کیا ہے .اس سے ایک بات روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے .کہ اپنی تمام تر کوششوں کے با وجود انھیں نا کامی کا سامنا ہے. عمران خان ایک چٹان کی طرح کھڑا ہے اور قابض ٹولے کے خلاف عوامی نفرت بڑھتی جا رہی ہے. لیکن اپنی ،مایوسی ،نا کامی اور نفرت میں یہ اسی طرح کی غلطیاں کرتے رہیں گے .اس وقت تک جب تک عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز نہیں ہو جاتا اور عوامی سیلاب انھیں خس و خشاک کی طرح بہا کر نہیں لے جاتا ..
باقی آپ سب سمجھ دار ہیں . ملک خداداد پاکستان میں گراوٹ کی کوئی حد نہیں....
No comments:
Post a Comment