پہلے آپ نے صرف فلموں میں دیکھا ہو گا . کہ کسی گاڑی کو میزائل یا راکٹ سے نشانہ بنایا جاتا ہے ،اور چند سیکنڈ پہلے ہیرو جناتی چھلانگ لگا کر گاڑی سے باہر کود جاتا ہے . لیکن آج کل ایسا حقیقی زندگی میں ہو رہا ہے . جس واقعہ کی طرف میں اشارہ کر رہا ہوں .وہ 21 مئی یعنی کل ہوا ہے . اس واقعہ میں ہیرو تو کار سے باہر نہیں کود سکا .لیکن اس کا پاسپورٹ کسی طرح اس کی جیب سے کود کر باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا .وہ بھی اس طرح کہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی .(ٹی - وی فوٹیج میں گاڑی کو جلتے ہوۓ دیکھا جا سکتا ہے ). پاسپورٹ نے ایسی جناتی چھلانگ لگائی کہ بالکل سلامت گاڑی سے باہر جا پڑا . پاسپورٹ کو نہ صرف خراش تک نہ آئی بلکہ اس پر کوئی مٹی ، دھول بھی نہ پڑی ؟
قارئین یہ اپنی طرز کا دوسرا واقعہ ہے . جو ہماری دنیا میں رونما ہوا ہے .اس سے پہلے امریکہ میں 9/11 کے دوران بھی ایسا ہو چکا ہے .جب ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کے دوران ایک ہائی جیکر کا پاسپورٹ جہاز ٹکرانے کے بعد بھی ٹھیک حالت میں ملبے میں سے ملا .جب کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا لوہا تک پگھل گیا تھا . اور کنکریٹ پوڈر بن گئی تھی ..لیکن جناتی پاسپورٹ !!!!!!

No comments:
Post a Comment