لندن کی جس پراپرٹی کی بات ہو رہی ہے .وہ میاں صاحب کی ملکیت ہیں . میں خود 1996 میں وہاں رہا ہوں .صدیق الفاروق .
میں جب لندن میں پڑھ رہا تھا .تو میں کرایہ پر ان فلیٹس میں رہتا تھا .اور ہر تین ماہ بعد پاکستان سے کرایہ کی رقم آتی تھی . حسن نواز .
ہم نے یہ فلیٹس لندن میں اس لیے خریدے کیونکہ ہمارے بچے وہاں پڑھ رہے تھے . بیگم کلثوم نواز . (2001 میں ایک برطانوی اخبار کو دیا گیا انٹرویو )
ہم نے یہ فلیٹس 2006 میں خریدے اور اس کیلئے رقم سعودی عرب میں سٹیل مل بیچ کر حاصل کی گئی .
حسین نواز .
میری تو پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہیں ،معلوم نہیں لوگوں نے لندن میں کیسے میری پراپرٹی نکال لی ہے .
محترمہ مریم صفدر .
جہاں تک لندن کی پراپرٹی کا تعلق ہے ،وہ 18-20 سال سے میاں صاحب کی ملکیت ہیں .اور ان پر آج تک قرضہ ادا کیا جا رہا ہے . چودھری نثار علی خان .
میری پاکستان سے باہر کوئی جائیداد نہیں . بلکہ میں تو پاکستان میں بھی اپنی والدہ کے گھر میں رہتا ہوں . لندن میں پراپرٹی میرے بیٹوں کی ملکیت ہے . وزیر اعظم پاکستان جناب میاں نواز شریف .
یہ منہ اور جھوٹ کی برسات !!!!
No comments:
Post a Comment