غربت ،جہالت ،بیماری ،صنعتی پسماندگی ،معاشی پستی ،اخلاقی زوال ،ملاوٹ ،جعلی ادویات کی بھرمار،زراعت کی بدحالی ، مسلم ممالک میں جمہوریت کا فقدان ، سائنسی علوم میں سب سے آ خری نمبر، بے تحاشا بھڑتی ہوئی آبادی اور سب سے بڑھ کر فوجی لحاظ سے کمزوری . یہ ہیں عالم اسلام کے بڑے مسائل !!!!!
لیکن ہمارے حکمرانوں نے بھی یہ عہد کیا ہوا ہے کہ انھوں نے اصل مسائل کی طرف آنکھ اٹھا کربھی نہیں دیکھنا. اور ایسے کأم کرنے ہیں کہ ہماری جگ ہنسا ئی ہو . ایسا ہی ایک کأم سعودی عرب کی حکومت نے کیا ہے . یعنی تیسری جنس کے عمرہ اور حج کرنے پر پابندی لگا دی ہے. کیا اس پابندی سے سعودی عرب میں ہونے والے تمام اخلاقی جرائم ختم ہو جاہیں گے ؟ کیا ان کا خیال ہے کہ تیسری جنس ،انسان نہیں یا انھیں الله کریم نے پیدا نہیں کیا ؟
یا پاکستانی پارلیمنٹ کی طرح ،سعودی حکومت کا بھی خیال ہے کہ حج صرف امرا ء پر فرض ہے ؟ اس لیے غریبوں کو بیت الله میں جانے سے روک دیا جاے؟

No comments:
Post a Comment