وزیراعظم پاکستان نے قوم سے خطاب کرتے ہوۓ کہا تھا کہ وہ اپنے آپ کو اور اپنے پورے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہیں . انکی زندگی ایک کھلی کتاب ہے. پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں انھوں نے یہ دعوا کیا تھا کہ ، دبئی اور جدہ کی فیکٹریوں کے حوالے سے تمام ریکارڈ اور دستاویزات موجود ہیں . لیکن حقیقت یہ ہے کہ موجودہ بینچ کی 20 روزہ سماعت کے دوران ایک بھی دستاویز پیش نہیں کی گئی .
سواۓ ایک ،معاف کیجئے گا . دو قطری خطوط کے ؟
مشرق ،مغرب ،شمال ،جنوب سے مختلف بیانات تواتر سے آ رہے ہیں. (ن ) لیگ کے پانچ پیارے ہر روز پریس کانفرنس کرتے ہیں لیکن اصل سوال کا جواب نہیں دیتے .سوال یہ ہے کہ پیسہ کہاں سے آیا ؟ کس طرح پاکستان سے باہر گیا اور کس ذریعے سے گیا ؟
(ن ) لیگ کا سارا زور اس بات پر ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی سیاسی رہنما نے اپنے آپ اور اپنے خاندان کورضاکارانہ طور پر احتساب کیلئے پیش نہیں کیا ؟ وزیر اعظم تین نسلوں کا حساب دے رہے ہیں ؟؟؟؟
پوری قوم جانتی ہے کہ وزیر اعظم صاحب نے ایسا صرف اور صرف مجبوری اور دباؤ کے تحت کیا ہے . احتساب سے بچنے کیلئے ہی قطری شہزادوں کے خطوط پیش کیے جا رہے ہیں . اگر وزیر اعظم اپنے دعوے میں سچے ہوتے . تو خود ثبوت پیش کرتے نہ کہ ہزار داستان بیان کرتے ؟
جہاں تک تین نسلوں کے حساب کا تعلق ہے ، اسے ایک مذاق ہی کہاں جا سکتا ہے . کیونکہ ہر سوال کے جواب میں کہا جاتا ہے . ابا جی سے پوچھیں!!! کیا اسی کو حساب دینا کہتے ہیں ؟؟؟

No comments:
Post a Comment