نا مساعد حالات میں پر امید ہونا ، بے وقوفانہ نرگسیت نہیں . اس پر امیدی کی بنیاد وہ حقائق ہیں جو تاریخ کے صفحات میں جگمگا رہے ہیں . کہ انسانی تاریخ صرف ظلم و بربریت ، نا انصافی اور قتل و غارت گری کی داستان نہیں بلکہ قربانی ، حوصلے ، ہمدردی ، رحم دلی ، بھائی چارے اور رواداری کی بھی داستان ہے !!!!
غورفرمائیے اور کچھ کر گزرنے کا حوصلہ کیجئے .
غورفرمائیے اور کچھ کر گزرنے کا حوصلہ کیجئے .
No comments:
Post a Comment