وزیر اعظم پاکستان نے آج اپنے ایک بیان میں فرمایا ہے کہ انھوں نے سیاست میں کمایا تو کچھ نہیں البتہ کھویا بہت کچھ ہے ......
آپ نے ہمیشہ کی طرح کوئی وضاعت نہیں فرمائی کہ انھوں نے سیاست میں کیا کھویا ہے.... اگر جناب نواز شریف خود وضاعت فرما دیتے تو ہمیں کوئی گستاخی نہ کرنی پڑتی .....
پاکستان کے عوام نے تو یہ دیکھا ہے کہ ایک چھوٹی سی اتفاق فونڈری ( جس کے سات حصہ دار تھے ) ان سات میں سے ایک حصہ دار نے پچھلے 35 سالوں میں 45 کارخانے بنا لیے ہیں .. جن کا کاروبار پانچ براعظموں میں پھیلا ہوا ہے .. راۓ ونڈ میں محلوں کا ایک سلسلہ تعمیر کیا ہے . ( جس کے گرد حفاظتی دیوار تعمیر کرنے کیلئے آپ نے قومی خزانے سے 78 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں ) لندن میں آپ نے جائیدادیں بنائی ہیں ....
اگر اس کو آپ کھونا کہتے ہیں . تو پاکستان کے 20 کروڑ عوام بھی یہی کچھ کھونا چاہتے ہیں.. ہمیں بھی یہ موقع ملنا چاہیے کہ ہم 45 کارخانے نہ سہی ایک ایک کارخانہ تو کھویں !!!!!
اگر ہم ( عوام ) سے آپ پوچھیں تو ہم ایمانداری سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ نے کمایا تو بہت کچھ ہے .. اگر آپ نے کوئی چیز کھوئی ہے تو وہ عزت ہے !!!!!!! کیا آپ کو اس بات کا کوئی احساس ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

No comments:
Post a Comment