صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری نے کچھ عرصے پہلے جیو ٹی وی
سے
ایک انٹرویو میں عوامی مشکلات کے بارے میں
کئے گئے سوالات کے جواب میں فرمایا۔ آپکی نظر میں : حامد میر کے سوالات جو عوام کے
مسائل اور مہنگائی اور کرپشن کے حوالے سے تھے۔ انکے جواب میں صدر محترم کا جواب
تھا۔ آپکی نظر میں، یعنی صدر محترم کی نظر میں" راوی چین ہی چین لکھتا ہے"۔
اس کی وجہ یقیناً یہی ہو سکتی ہے کہ نہ تو انہیں گیس ، بجلی ، پانی کے بل دینے
پڑتے ہیں، نہ ہی انہیں لائن میں کھڑے ہو کر سی این بھروانی پڑتی ہے ۔
عوام پینے کے صاف پانی پینے کیلئے ترس رہے ہیں آپ کی نظرمیں .
پی آئی اے آخری سانسیں لے رہی ہے۔ آپ کی نظر میں .
معصوم لوگوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ آپ کی نظر میں.
عورتوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ آپ کی نظر میں.
ڈرون پہ ڈرون حملے ہو رہے ہیں۔ آپ کی نظر میں.
بلوچستان جل رہا ہے ۔ آپ کی نظر میں.
اغوا برائے تاوان کا دھندہ عروج پر ہے۔ آپ کی نظر میں.
ملک میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے ۔ آپ کی نظر میں.
نوکر شاہی ، مالک شاہی بن چکی ہے۔ آپ کی نظر میں.
سیاستدان کمیشن ایجنٹ بن چکے ہیں۔ آپ کی نظر میں.
وزیر اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔ آپ کی نظر میں.
وزیر اعظم سزا یافتہ ہو چکے ہیں۔ آپ کی نظر میں.
حکومتی اہلکاروں کے بچے اربوں کما رہے ہیں۔ آپ کی نظر میں.
صدر ہاؤس کے اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہو چکا ہے۔ آپ کی نظر میں.
ملک میں جعلی ادویات کی بھر مار ہے۔ آپ کی نظر میں.
عوام کی نظر میں کیا ہے ۔ اس کا فیصلہ تو آنے والے انتخابات میں ہو گا۔ اگر عوام کو پچھلے پانچ سال یاد رہے تو ؟
اگرچہ حامد میر صاحب نے اتنے سوالات نہیں کئے ہم نے اپنی
طرف سے کچھ سوالات شامل کئے ہیں ۔ اس خیال سے کہ اگر صدر محترم سے یہ سوالات بھی کئے
جاتے تو اس کا جواب یقیناً یہی ہوتا۔" آپکی نظر میں "
چلیں
اب سوالات شروع کرتے ہیں۔
کھانے پینے کی اشیاء حد سے زیادہ مہنگی ہو چکی ہیں۔ آپ کی نظر میں . .
سی این جی عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے آپ کی نظر میں .
پٹرول مہنگا ہو چکا ہے۔ آپ کی نظر میں .
ڈیزل سونے کے بھاؤ بک رہا ہے ۔ آپ کی نظر میں .
بجلی جان کا عذاب بن چکی ہے۔ آپ کی نظرمیں .
کھانے پینے کی اشیاء حد سے زیادہ مہنگی ہو چکی ہیں۔ آپ کی نظر میں . .
سی این جی عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے آپ کی نظر میں .
پٹرول مہنگا ہو چکا ہے۔ آپ کی نظر میں .
ڈیزل سونے کے بھاؤ بک رہا ہے ۔ آپ کی نظر میں .
بجلی جان کا عذاب بن چکی ہے۔ آپ کی نظرمیں .
عوام پینے کے صاف پانی پینے کیلئے ترس رہے ہیں آپ کی نظرمیں .
سٹیل ملز تباہ ہو چکی ہے ۔ آپ کی نظر میں .
پی آئی اے آخری سانسیں لے رہی ہے۔ آپ کی نظر میں .
ریلوے کا بیڑہ غرق ہو چکا ہے۔ آپ
کی نظر میں.
کراچی قتل و غارت کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ آپ کی نظر میں.
کراچی قتل و غارت کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ آپ کی نظر میں.
معصوم لوگوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ آپ کی نظر میں.
عورتوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ آپ کی نظر میں.
ڈرون پہ ڈرون حملے ہو رہے ہیں۔ آپ کی نظر میں.
بلوچستان جل رہا ہے ۔ آپ کی نظر میں.
اغوا برائے تاوان کا دھندہ عروج پر ہے۔ آپ کی نظر میں.
ملک میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے ۔ آپ کی نظر میں.
نوکر شاہی ، مالک شاہی بن چکی ہے۔ آپ کی نظر میں.
سیاستدان کمیشن ایجنٹ بن چکے ہیں۔ آپ کی نظر میں.
وزیر اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔ آپ کی نظر میں.
وزیر اعظم سزا یافتہ ہو چکے ہیں۔ آپ کی نظر میں.
حکومتی اہلکاروں کے بچے اربوں کما رہے ہیں۔ آپ کی نظر میں.
صدر ہاؤس کے اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہو چکا ہے۔ آپ کی نظر میں.
ملک میں جعلی ادویات کی بھر مار ہے۔ آپ کی نظر میں.
عوام کی نظر میں کیا ہے ۔ اس کا فیصلہ تو آنے والے انتخابات میں ہو گا۔ اگر عوام کو پچھلے پانچ سال یاد رہے تو ؟
No comments:
Post a Comment