این -ار -او+این -ار -او = نواز زرداری بھائی بھائی . باری باری کھیلیں گے . جمہوریت ،جمہوریت کھیلیں گے .
عوام کی کوئی نہیں سنیں گے .عوام کی کوئی نہیں سنیں گے .
بیان بازی کریں گے .پھر گلے ملیں گے .
چور چور کہیں گے .دوسروں کو سنائیں گے .
کھائیں گے کھلائیں گے .کھاتے ہی جائیں گے .
کیسی تبدیلی ،کونسی تبدیلی -نظام کو بچائیں گے .
ہم ہیں تو جمہوریت ہے .ہم نہیں تو کچھ نہیں .
وزیر اعظم استفعی کیوں دیں .امریکہ .برطانیہ انھیں لاۓ ہیں .
نظام اگر بدل گیا .ہم کہاں جائیں گے .
ہمارے بچوں کا کیا ہو گا .انھیں حکمران کون بنائے گا .
نظام نظام گائیں گے .اپنے خزانے بچائیں گے .

No comments:
Post a Comment