ایک غریب عورت ایک ریڈیو پروگرام جو کہ غریبوں کی مدد کیلئے کیا جاتا ہے کو فون کرتی ہے اور ان سے استدعا کرتی ہے کہ وہ غریب ہے اور اپنے خاندان کی کفالت نہیں کر سکتی ،لہذا اس کی امداد کی جاۓ .
ایک دہریہ بھی وہ پروگرام سن رہا ہوتا ہے .وہ سوچتا ہے کہ کیوں نہ اس عورت سے مذاق کیا جاۓ . وہ غریب عورت کا پتہ حاصل کرتا ہے .اپنے سیکرٹری کو فون کرتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ وہ کھانے پینے کا بہت سا سامان لیکر اس پتے پر جاۓ .اور اس عورت کو دے. وہ عورت جب پوچھے کہ یہ سامان کس نے بھیجا ہے تو اسے بتاۓ کہ یہ سامان شیطان نے بھیجا ہے .
دہریے کا سیکرٹری سامان لیکر عورت کے گھر جاتا ہے .اور سامان اس کے حوالے کرتا ہے . عورت ڈھیر سارا سامان دیکھہ کر بہت خوش ہوتی ہے، اس کا شکریہ ادا کرتی ہے اور سامان گھر کے اندر رکھنا شروع کرتی ہے . وہ آدمی عورت سے پوچھتا ہے کہ کیا وہ یہ جاننا نہیں چاہیں گی کہ یہ سامان کس نے بھیجا ہے . عورت جواب دیتی ہے کہ اسے اس کی پروہ نہیں کیونکہ جب خدا حکم دیتا ہے تو شیطان کو بھی اس کا حکم ماننا پڑتا ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

No comments:
Post a Comment